ایسی صورتحال میں جہاں دشمن اور معاند میڈیا زہریلے پروپیگنڈے سے معاشرے میں مایوسی اور اضطراب پھیلانے کے درپے ہیں، مہر نیوز ایجنسی کی ملک بھر سے لی گئی تصاویر ایک الگ داستان پیش کرتی ہیں۔

 بازاروں  میں رونق ہیں، ہلچل سے بھری سڑکیں اور فعال خدماتی مراکز سب اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ ایرانی قوم سکون سے اپنی معمول کی زندگی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران میں موجودہ زندگی کی تصاویر سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ  کے فرمان کا ایک واضح مجسمہ ہیں، جس میں انہوں نے فرمایا تھا : "پوری طاقت کے ساتھ  معمول کی زندگی جاری رکھو''۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha