اس موقع پر زہرا رستمی نے مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پوری بہادری اور جرائت کے ساتھ دشمن کے سامنے استقامت کریں گے اور اپنے مکتب اور رہبر معظم کی حفاظت کریں گے۔

مشہد کے بیت المقدس اسکوائر پر عوام کی بڑی تعداد نے رہبر معظم سے تجدید بیعت کے لئے اجتماع کیا۔ اجتماع میں شریک رضا سرابی نے کہا کہ ہمیشہ رہبر معظم کی صحت و سلامتی ک لئے دعا کرتا ہوں۔ جب بھی ایران اور ایرانی قوم کے لئے رہبر کی جانب سے کوئی بیان جاری ہوتا ہے، زندگی کی تمام مشکلات بھول جاتا ہوں۔
News ID 1933673
آپ کا تبصرہ