رشت
-
ایران: رشت کے بسیجیوں کا مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے ایک ارب نقدی اور ایک کلو سونے کا عطیہ
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رشت کے کمانڈر نے ہفتہ بسیج کے موقع پر مزاحمتی محاذ کی حمایت کی عوامی امدادی مہم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رشت کے بسیجیوں نے مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے 1 کلو سونا، 1 ارب نقدی اور 5 ٹن چاول عطیہ کئے ہیں۔
-
رشت میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
مصلائے رشت میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران کے قائم مقام صدر رشت-کیسپین بین الاقوامی ریلوے کا افتتاح کریں گے
ایران کی شہر ترقی کے وزیر نے کہا کہ ملک کے قائم مقام صدر جمعرات کو بین الاقوامی شمال-جنوبی ٹرانسپورٹ کوریڈور (INSTC) کے حصے کے طور پر رشت-کیسپین ریلوے کا افتتاح کریں گے۔
-
ایران، رشت کے قائم (عج) میں حادثہ، 8 مریض دم توڑ گئے
ایرانی صوبہ گیلان کے قائم (عج) اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
ماہ رمضان المبارک، رشت میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔
-
رشت میں قرآن مجید کی کتابت کا ملک گیر مہم
ایران کے رشت شہر کی پبلک لائبریریوں کے ممبران اور نوجوانوں کے ایک گروپ کی شرکت سے حضرت فاطمہ اخری (س) کے روضہ مبارک میں قرآن پاک کی کتابت کی ملک گیر مہم کا آغاز کیا گیا۔
-
فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام کا جشن، ملک بھر میں جوش و خروش
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں کے عوام نے سنیچر کی رات مرکزی شاہراہوں اور چوکوں میں پرجوش شرکت کے ساتھ غاصب صیہونی رجیم کے خلاف مزاحمتی محاذ کی قابل فخر فتح کا جشن منایا۔
-
صوبہ گیلان میں بلوائیوں سے پکڑا گیا اسلحہ+ ویڈیو
ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
-
رشت میں حرم مطہر رضوی کے خدام کا استقبال
حرم مطہر رضوی کے خدام حرم مطہر کا متبرک پرچم لیکر رشت پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
رشت کا بڑا بازار
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت کے بڑے بازار میں تمام تجارتی سرگرمیاں انجام پذير ہوتی ہیں۔
-
رشت ايئر پورٹ پر صدر رئیسی کا والہانہ استقبال
صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائی سفر پر گيلان پہنچ گئے ہیں جہاں صوبائی حکام نے ان کا رشت ايئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔
-
رشت میں نماز ظہر عاشورا ادا کی گئی
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں حسینی عزاداروں نے اپنے مولا و آقا حضرت امام حسین (ع) کی پیروی اور طبی دستورات کی رعایت کرتے ہوئے نماز ظہر عاشورا ادا کی۔