ایران کے رشت شہر کی پبلک لائبریریوں کے ممبران اور نوجوانوں کے ایک گروپ کی شرکت سے حضرت فاطمہ اخری (س) کے روضہ مبارک میں قرآن پاک کی کتابت کی ملک گیر مہم کا آغاز کیا گیا۔

قرآن مجید کی کتابت کے ملک گیر مہم کی تقریب جمعرات کو دوپہر کے وقت دینی اور سیاسی حکام کی موجودگی میں رشت شہر کی پبلک لائبریریوں کے بچوں اور نوجوانوں کی شرکت سے حضرت فاطمہ اخری (س) کے روضہ مبارک میں منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha