گیلان کے عوام اور سرکاری عہدیداران نے یوم القدس کے اس عظیم اجتماع میں شرکت کی۔ فلسطین کے پرچم اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بینرز اٹھائے شرکاء نے صہیونی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
رشت شہر میں، ہزاروں افراد "اللہ اکبر" اور "القدس لنا" کے نعروں کے ساتھ، "مرگ بر اسرائیل" اور "مرگ بر امریکہ" کے نعرے لگاتے ہوئے، مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے نماز جمعہ کے مصلیٰ تک پہنچ گئے
آپ کا تبصرہ