بیت المقدس
-
بیت المقدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے غیر ملکی افواج کے انخلا اور القدس کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
مسجد اقصیٰ، نماز جمعہ میں 80 ہزار نمازیوں کی شرکت
مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی قابض حکام کی سخت پابندیوں کے باوجود کم از کم 80 ہزار افراد نے ماہِ رمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔
-
اسرائیل کی نئی پابندیاں، مسجد اقصیٰ میں جمعہ کیلئے صرف 10 ہزار نمازیوں کی اجازت
قابض اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے لیے جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں حاضری محدود کرتے ہوئے تعداد 10 ہزار مقرر کر دی ہے۔ یہ پابندیاں رمضان المبارک کے آغاز پر نافذ کی گئی ہیں۔
-
رمضان میں مسجد اقصی پر نئی قدغنیں عائد کرنے کی تیاری
فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے اور مشرقی القدس سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے داخلے کو محدود کرنے سے رمضان کے دوران عبادت گزاروں کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوسکتی ہے۔
-
فلسطین، فدائی حملے میں صہیونی پولیس افسر زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی حملہ آور نے گاڑی کے ذریعے حملہ کرکے صہیونی پولیس افسر کو زخمی کردیا۔
-
غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصٰی کو یہودیوں کے لیے مختص کرنے کی سازش
قدس شہر اور خاص طور پر مسجد اقصیٰ ایک بار پھر قابض صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کا شکار بن رہی ہے۔
-
صہیونی جرائم مزاحمت کو مزید طاقتور بنائیں گے، جہاد اسلامی
فلسطینی تنظیم جهاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی جرائم مزاحمت کے راستے کو مزید مستحکم کریں گے اور اس کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں گے۔
-
صہیونی فوج کو ہزاروں جنگجوؤں کی قلت کا سامنا
صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے 12 ہزار نئے اہلکاروں کی ضرورت ہے، جن میں 7 ہزار جنگی یونٹس کے لیے درکار ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں تعمیراتی منصوبہ جاری، ٹرمپ کی مخالفت بے اثر
صہیونی حکومت نے جنوبی قدس میں 1300 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جسے تاریخ کا سب سے بڑا صہیونی منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
انتہا پسند صہیونی وزیر داخلہ کا دورہ مسجد الاقصی، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو
صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصی کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں،
-
غاصب اسرائیل، فوجی طاقت کے بل بوتے پر قیدی آزاد کرانے میں ناکام رہا، القسام برگیڈ
القسام کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے فوجی دباؤ کے باوجود قیدی واپس نہ کر سکا، اور فلسطینی مزاحمت کی پائداری کے بعد قیدی تبادلے کے ذریعے آزاد ہو رہے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں عرب جوان کا حملہ، دو صہیونی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں عرب جوان نے چھری سے حملہ کرکے دو صہیونیوں کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی حملے میں 7 صہیونی ہلاک، متعدد زخمی+ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے فدائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی، جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔