30 ستمبر، 2024، 1:03 PM

پاکستانی اہل سنت عالم دین کی مہر نیوز سے گفتگو؛

شہید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لیے چالیس سال جہاد کیا

شہید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لیے چالیس سال جہاد کیا

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران اہل سنت عالم دین نے کہا کہ شہید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لیے چالیس سال جہاد کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیروت میں صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

پاکستان کے شہر لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اہل تشیع اور اہل سنت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مظاہرے کے دوران اہل سنت عالم دین نے مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن نصر اللہ نے چالیس سال تک بیت المقدس کی آزادی کے لیے جہاد کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہید حسن نصر اللہ حقیقی معنوں میں مجاہد فی سبیل اللہ تھے۔

News ID 1927046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha