28 مارچ، 2025، 3:17 PM

اصفہان میں عالمی یوم القدس کی ریلی

اصفہان میں عالمی یوم القدس کی ریلی

اصفہان میں یوم القدس کی ریلی صبح 10 بجے عوام اور حکام کی بھرپور شرکت کے ساتھ سات مرکزی راستوں سے ہوتی ہوئی تاریخی میدان امام خمینی (رح) کی جانب روانہ ہوگئی۔

 عالمی یوم القدس کی ریلی اصفہان کے 200 شہری اور دیہی مقامات پر منعقد ہو ئی جہاں عوام کی بڑی تعداد فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی۔

اصفہان کے شہری مختلف راستوں سے مارچ کرتے ہوئے تاریخی میدان امام خمینی (رح) (نقش جہاں) پہنچ گئے۔

News ID 1931450

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha