مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف ایرانی میڈیا ایکٹیوسٹ علی اکبر سیاح نے کہا کہ حال ہی میں لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی خاتون معصومہ کرباسی راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہیدہ معصومہ کرباسی نے پانچ بچوں کی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ میڈیا میں بھی بھرپور خدمات انجام دیں، معصومہ کرباسی طوفان الاقصیٰ اور راہ قدس میں لبنان اور ایرانی کی پہلی شہیدہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ