نماز جمعہ کے بعد مشہد میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکا اور اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔ ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور ایرانی مسلح افواج کے ساتھ مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
News ID 1934347
آپ کا تبصرہ