نماز جمعہ
-
شہید رہبر کا انتقام امریکی فوج کا انخلاء اور صہیونی حکومت کا خاتمہ ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ امام شہید کے خون کا انتقام امریکی افواج کے خطے سے انخلا اور اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گا، جبکہ آبنائے ہرمز ایران کی نگرانی اور انتظام میں رہے گی۔
-
دشمن کوئی غلطی کرے تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی فوجی ترجمان کا انتباہ
بریگیڈیئر جنرل محمد اکرم نیا نے کہا کہ دشمن کے کسی بھی غلط اقدام کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، آیت اللہ احمد خاتمی
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایران ایسے دشمن کا سامنا کر رہا ہے جو نہ وعدوں کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر مذاکرات نہیں ہوں گے، قومی اتحاد کی حفاظت شرعی فریضہ ہے، امام جمعہ تہران
خطیب جمعہ تہران حجت الاسلام حاج علی اکبری نے کہا ہے کہ آج جو بھی اختلاف کی آواز بلند کرے وہ درحقیقت شیطانی کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں قومی وحدت اور یکجہتی کی حفاظت ایک قطعی اور واجب شرعی ذمہ داری ہے۔
-
شہید امام خامنہ ای نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں ولایت فقیہ کا کردار ثابت کردیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام حاج اکبری نے شہید امام خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ولایت فقیہ اور وحدت ہی ایران کی قوت و استقامت کی ضامن ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران بھر میں امریکہ و اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیاں، شہید رہبر کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ
ایران بھر میں جمعہ کی نماز کے شاندار اجتماعات ہوئے جن میں امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت اور نماز کے بعد عوامی ریلیوں میں شدید احتجاج کیا گیا۔
-
امریکی دباؤ مسترد، یورینیم افزودگی بند نہیں ہوگی، امام جمعہ تہران
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ ایران نہ یورینیئم کی افزودگی ترک کرے گا اور نہ ہی میزائل پروگرام پر بات چیت کرے گا۔
-
مسجد اقصیٰ، نماز جمعہ میں 80 ہزار نمازیوں کی شرکت
مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی قابض حکام کی سخت پابندیوں کے باوجود کم از کم 80 ہزار افراد نے ماہِ رمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔
-
ایران کی سفارت کاری عزت، حکمت اور مصلحت پر مبنی ہونی چاہیے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے ایران کے قومی مفادات کو مذاکرات کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سفارت کاری عزت، حکمت اور مصلحت پر مبنی ہونی چاہیے۔
-
اسرائیل کی نئی پابندیاں، مسجد اقصیٰ میں جمعہ کیلئے صرف 10 ہزار نمازیوں کی اجازت
قابض اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے لیے جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں حاضری محدود کرتے ہوئے تعداد 10 ہزار مقرر کر دی ہے۔ یہ پابندیاں رمضان المبارک کے آغاز پر نافذ کی گئی ہیں۔
-
امریکی اور صہیونی منصوبہ بری طرح ناکام، عوام اور پاسداران نے ملکر ملک کا دفاع کیا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوام اور اسلامی انقلاب کے تحفظ کا سب سے مضبوط ستون ہیں اور دشمن کی ہر سازش کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
عوام نے شہداء کی باشکوہ تشییع کرکے دین اور انقلاب سے اپنی وابستگی کا اعلان کردیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ عوام نے 100 سے زائد شہداء کی باشکوہ تشییع میں شرکت کرکے تاریخ رقم کی اور دنیا کے سامنے اپنے دین کے ساتھ وابستگی کا مظاہرہ کیا۔
-
مہنگائی کے خلاف احتجاج عوام کا حق، تخریبی عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات حقیقی ہیں، مگر عوامی احتجاج اور بدامنی میں واضح فرق ضروری ہے؛ دشمن بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
-
دھمکیاں مسترد، میزائل ٹیکنالوجی کو مزید تقویت دیں گے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کی باوجود میزائل طاقت میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد دشمن میں سامنے آکر مقابلہ کرنے کی جرأت نہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حاج علی اکبری نے کہا کہ بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد دشمن نے فکری میدان میں حملہ شروع کیا ہے۔
-
ایرانی قوم بیدار اور دشمن کو شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
کوئی بھی سازش فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو کمزور نہیں کر سکتی، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،کوئی بھی سازش فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو کمزور نہیں کر سکتی۔
-
ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد حکومت کو چاہئے کہ عالمی فورمز پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کرے۔
-
ایرانی قوم استکبار کے سامنے نہ جھکی ہے نہ جھکے گی، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ ایرانی قوم نے حسینی مکتب کی تربیت اور اسلامی انقلاب کی روشنی میں عالمی استعمار کے سامنے استقلال، عزت اور مزاحمت کا پرچم بلند رکھا ہے، اور یہی شعور خطے کی اقوام کو آزادی کی راہ دکھا رہا ہے۔
-
ٹرمپ قابل اعتماد نہیں، مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کو سب کے سامنے پھاڑا، ایسے شخص سے دوبارہ بات چیت سیاسی سادہ لوحی کے سوا کچھ نہیں۔
-
مقاومت کی تاریخی فتح، صہیونی میڈیا بھی شکست کے اعتراف پر مجبور ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران ابوترابی فرد نے کہا کہ غزہ کی استقامت نے اسرائیلی فوجی و سیکیورٹی نظام کی بنیادیں ہلا دیں، شہید یحیی سنوار عاشورائی مزاحمت کی علامت بن گئے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت نہ کرنے کی صورت میں خطے کے دیگر ممالک بھی صہیونی جارحیت کا شکار ہوں گے۔
-
شنگھائی تعاون کونسل امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف موثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم دنیا پر قائم امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف مؤثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے۔
-
امریکہ سے براہ راست مذاکرات قبول نہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعۂ تہران نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم مکتب عاشورا کی پیروکار ہے اور کبھی امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔