4 اکتوبر، 2024، 11:30 AM

نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کریں گے، سربراہ حکومتی کونسل

نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کریں گے، سربراہ حکومتی کونسل

ایران کی حکومتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ سب مل کر، متحد اور مربوط انداز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قیادت میں ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کریں گے۔"

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی حکومتی کونسل کے سربراہ الیاس حضرتی نے تہران میں رہبر معظم انقلاب کی امامت میں نماز جمعہ کے انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ سب مل کر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قیادت میں آج کی نماز جمعہ میں شرکت کریں گے۔

News ID 1927170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha