4 اکتوبر، 2024، 12:04 PM

رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے

رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے

رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے جس میں تمام عالم اسلام بالخصوص لبنان اور فلسطین کو مزاحمت پرور قوم سے مخاطب ہوں گے۔

مہر نیوز کے مطابق، رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے جس میں تمام عالم اسلام بالخصوص لبنان اور فلسطین کو مزاحمت پرور قوم سے مخاطب ہوں گے۔

News ID 1927176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha