خطبہ جمعہ
-
امریکی اور صہیونی منصوبہ بری طرح ناکام، عوام اور پاسداران نے ملکر ملک کا دفاع کیا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوام اور اسلامی انقلاب کے تحفظ کا سب سے مضبوط ستون ہیں اور دشمن کی ہر سازش کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی قوم یورینیم افزودگی کو روکنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا کہ ایرانی قوم واضح طور پر اعلان کرتی ہے کہ وہ ایٹمی افزودگی کو روکنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔
-
مذاکرات کا مستقبل واضح نہیں، امریکہ اس صورت حال کا ذمہ دار ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے میڈیا کے غیر معمولی کردار پر تاکید کرتے ہوئے اسے دشمنوں کے حملوں کے خلاف صحیح اور غلط کی تمیز کا ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔
-
ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر مضبوطی سے قائم ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر پوری قوت کے ساتھ قائم ہے اور کامیابی کے حصول تک اس راستے کو جاری رکھے گا۔
-
مذاکرات کے نتائج پر ضرورت سے زیادہ انحصار ملک کے لئے نقصان دہ ہے، امام جمعہ قم
ایرانی مذہبی شہر قم کے امام جمعہ نے کہا کہ جے سی پی او اے کے تجربے سے ثابت ہوا کہ مذاکرات کے نتائج پر ضرورت سے زیادہ انحصار ملک کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
ایران کی تاریخ کی شاندار نماز جمعہ کے فضائی مناظر
تہران میں مصلائے امام خمینی میں نمازیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، جہاں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی
-
الجزیرہ نے رہبر معظم انقلاب کے خطبہ جمعہ کے عربی حصے کو ری ٹیلی کاسٹ کیا
الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران کی نماز جمعہ میں رہبر معظم کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کر رہا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے
رہبر معظم انقلاب نماز جمعہ کے خطبوں کا ایک حصہ عربی میں دیں گے جس میں تمام عالم اسلام بالخصوص لبنان اور فلسطین کو مزاحمت پرور قوم سے مخاطب ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب کی دور اندیشی کا دشمن بھی معترف ہے، امام جمعہ تہران
تہران؛ نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ احمد خاتمی نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دشمنوں نے بھی انہیں دنیا کا سب سے بابصیرت اور دور اندیش لیڈر قرار دیا ہے۔