مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران میں نماز جمعہ میں رہبر معظم کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب کے آج کے تاریخی خطبے پر علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی۔
زیادہ تر میڈیا چینلوں بشمول اے ایف پی، رائٹرز، الجزیرہ، المنار، پاکستانی، ہندوستانی اور ترک میڈیا نے براہ راست دکھایا۔
آپ کا تبصرہ