الجزیرہ
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےخاتون صحافی شہید ہوگئیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا ہے۔
-
ہمیں پابندیوں کے خاتمہ کے لئے امریکہ کی معتبر اور مضبوط ضمانت کی ضرورت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پابندیوں کے خاتمہ کے لئے امریکہ کی معتبر اور مضبوط ضمانت کی ضرورت ہے۔
-
صدر میکرون کی معذرت خواہی کے بغیر عقب نشینی
فرانس کے صدر میکرون نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے بارے میں اسے مسلمانوں کے جذبات کا احساس ہے۔
-
بحرین کا الجزیرہ پر شدید حملہ
بحرین کے وزیر اطلاعات و نشریات نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزیرہ نے عرب اقوام کو بری طرح نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار کا صریح اعتراف/ عرب حکمراں عالم اسلامی کی بدنامی کا باعث
آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام کو رد کردیا ،کیا کسی عرب حکمراں میں بھی اتنی ہمت ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام کو رد کردے۔ ٹرمپ کا یہ پہلا نہیں بلکہ پانچواں پیغام تھا۔ عرب حکمراں دنیائے اسلام کے لئے بدنامی اور شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا
قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ کے جس ڈرون طیارے کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔