ایرانی صدر پزشکیان نے کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم اور حضرت امام محمد تقی علیھما السلام کے مزار پر حاضری دی۔

 ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دورہ عراق کے دوران کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام اور حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی اور زیارت کی۔

اس موقع پر ضریح کی انتظامیہ کی جانب سے صدر پزشکیان کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • 19:32 - 2024/09/12
      0 0
      Moula mujhy jaldi bulay
    • 19:34 - 2024/09/12
      0 0
      Moula AAP ko wasta Hy bibi sa ka mujhy jaldi bulay ma aap ki rozay ki ziarat karsako