حضرت امام جواد(ع)
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شہادت امام جوادؑ کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد
قم،حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خادمین حرم کی جانب سے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری۔
-
مسلمان امام محمد تقی ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام محمد تقی ؑ ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ قیامت تک مکمل استقامت اور واضح اور روشن راستے کے ذریعے عمل کیا جا سکے.
-
انسان کے کمالات کادارومدارعقل کے کمال پرہے
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں : انسان کے کمالات کادارومدارعقل کے کمال پرہے۔
-
مشہد مقدس میں حضرت امام جواد (ع) کے عزاداروں کا اجتماع
مشہد مقدس میں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
-
دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے
آسمان امامت اور ولایت کے نویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " ہے اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے۔
-
ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " اور قناعت کی زينت " خندہ پیشانی " ہے
حضرت امام محمد تقی (ع) فرماتے ہیں : ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " ہے قناعت کی زینت " خندہ پیشانی" ہے۔