بغداد
-
جرمن وزیر خارجہ کے الزامات پر ایران کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی اور عراقی قوموں کے خلاف جرمنی کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ کی جانب سے دورہ بغداد کے دوران ایران مخالف الزامات کے اظہار کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی پیرس روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو؛
بغداد، تہران ریاض تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے
عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اس بات پر زور دیا کہ بغداد ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کے لیے بغداد کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ریاض اور تہران نے بغداد کی ثالثی پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سربراہ جماعت علمائے عراق:
دشمن سقوط بغداد کے خواہاں تھے تاہم شہید سلیمانی اور المہندس ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ شہید المہندس اور سلیمانی کا مقابلہ نہیں کر سکا لہٰذا بزدلانہ حملہ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔
-
اردن میں "بغداد 2" کانفرنس کا آغاز
اردن کے دارالحکومت اومان میں شروع ہونے والی بغداد کانفرنس میں علاقائی ممالک کے ساتھ ساتھ فرانس اور یورپی یونین کے وفود بھی شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بغداد سمٹ 2 میں شرکت کے لیے اردن روانہ ہوں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ امیر عبداللہیان بغداد 2 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اردن جا رہے ہیں۔
-
جنرل قاآنی بغداد پہنچ گئے، عراقی اعلیٰ حکام سے ملاقات
عراقی ذرائع نے جنرل قاآنی کے بغداد کے دورے اور عراقی حکام اور سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد میں گیس ٹینکر دھماکہ، 15افراد جانبحق
عراق کے دارالحکومت بغداد میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جانبحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
ایک سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ عراق کے دار الحکومت بغداد کے شمال میں ایک امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
عالمی رہنمائوں کی بغداد اجلاس میں شرکت
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی دعوت پر بغداد اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنما عراق پہنچ گئے۔