16 جون، 2025، 11:50 PM

عراق میں اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ

عراق میں اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ

بغداد سمیت عراقی کے دیگر شہروں میں عوام نے اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد اور کربلا میں عوام نے ایران کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی اسٹیشن سمیت دیگر سول تنصیبات پر حملوں کے بعد عراقی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی۔

News ID 1933584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha