مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی خبررساں ادارے سما کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ صہیونی نیوز ویب سائٹ "گلوبال" نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے احاطے میں خطرے کا سائرن بجا ہے۔
ابھی تک اس سائرن کی وجہ کے بارے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ