14 جون، 2025، 4:24 AM

جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار

جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران ہر اُس ملک کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا جو اسرائیل کے دفاع کی کوشش کرے گا۔

News ID 1933471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha