امریکی سفارتخانہ
-
فلپائن، فلسطین کے حامیوں کا امریکی سفارت خانے پر حملہ، ویڈیو
غزہ میں صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہزاروں فلپائنی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے منیلا میں امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
-
امریکہ کا اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کو سیکورٹی الرٹ
امریکہ نے پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو اسلام آباد میں رفت و آمد کے بارے میں سیکورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ پر ایرانی طلباء رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بدھ کے روز امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی طلباء سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔