13 جون، 2024، 1:53 PM

یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام، حرم رضوی پر سیاہ پرچم آویزاں

یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام، حرم رضوی پر سیاہ پرچم آویزاں

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ذی الحجہ کی سات تاریخ کو حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔

اس موقع پر پوری دنیا میں اہل بیت علیہم السلام کے عقیدت مند مجلس عزا اور جلوس برپا کرتے ہیں۔ ایران کے دوسرے شہروں کی طرح مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں بھی عزاداری اور جلوس کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے گنبد پر شہادت کی مناسبت سے سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔

News ID 1924650

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha