حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں عزاداری اور مجلس عزا برپا کی گئی۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha