مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ خراسان کے ثقافی اور زیارتی امور کے نائب حجۃ الاسلام گنابادی نژاد نے کہا کہ یہ زائرین ہوائی اور زمینی راستوں سے بسوں، نجی گاڑیوں اور ٹرین کے ذریعے مشہد پہنچے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ حرم امام رضا کی طرف زائرین کے پیدل مارچ کا سلسلہ 20 روز قبل شروع ہو گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ