شہادت امام رضا علیہ السلام
-
ہدایت فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
حضرت امام رضا علیہ السلام گفتگو کے دوران لوگوں کی شخصیت کا احترام واجب سمجھتے تھے
حجت الاسلام غلامی نے کہا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی ذات میں دوسروں کے ساتھ مہربانی اور رحم و کرم پہلو نمایاں تھا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم
خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔ یہ رسم ایک مرتبہ شب عاشور کو اور دوسری مرتبہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی رات کو ادا کیا جاتا ہے۔
-
مشہد، شب شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری جاری، صدر پزشکیان کی خصوصی شرکت
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کئی ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین حرم رضوی میں جمع ہوئے ہیں۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مشہد کی جانب واک
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مشہد مقدس سے ملحقہ صوبوں اور شہروں سے زائرین اور سوگوار یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچنے کے لیے پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہر مشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
شب عاشور کو امام رضا علیہ السلام کے روضے میں خطبہ خوانی کا رسم
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔
-
شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ زائرین حرم کی زیارت سے مشرف ہوئے
امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔
-
شہادت امام رضاؑ اور ملک میں حالیہ فسادات کے خلاف بجنورد میں خواتین کا اجتماع
شہادت امام رضاؑ کے موقع پر ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے امام رضا علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا اور حالیہ فسادات میں مقدسات کی توہین کی پر زور مذمت کی۔ ریلی میں شریک خواتین نے اسلامی نظام سے تجدید عہد اور رہبر معظم انقلاب کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
عالم آل محمد کے یوم شہادت کے موقع پر؛
"علم" منحرف افکار سے لڑنے کے لیے امام رضا علیہ السلام کا ہتھیار
حضرت علی بن موسیٰ الرضا (ع) رسول خدا (ص) کی ذریت مطہرہ میں سے شیعوں کے آٹھویں امام اور پیغمبر اسلام (ص) کے آٹھویں جانشین ہیں۔