زائران
-
پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، زخمیوں کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ+ ویڈیو
یزد، اربعین حسینی کے لئے جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آنے کے بعد شہید بہشتی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے بارے میں اپڈیٹ جاری ہوگیا۔
-
پاکستانی صدر کا ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے المناک حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے المناک حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 شہید، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک بس یزد میں دہشیر چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی نماز جماعت
ہر سال کی طرح اس سال بھی پاک ایران ریمدان سرحد پر نماز جماعت کا بھرپور اہتمام ہے۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رونق
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
-
پاکستانی قافلے زائرین اربعین حسینی کے لئے خصوصی طور پر مقامی روٹیاں پکانے لگے+ویڈیو
میرجاوه بارڈر پر جذبہ خدمت سے سرشار پاکستانی زائرین کے قافلوں نے مقامی روٹیاں پکانا شروع کر دیں۔
-
پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے
پاک ایران بارڈر پر 4 روز سے پھنسے 8 سو سے زائد پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا۔
-
امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایران کی سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت رہی، ایرانی پولیس چیف
اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ نے کہا کہ اس سال کے اربعین میں ہم نے زائرین کی تعداد اور ایران کی جانب سے سرحد میں زائرین کے لئے خدمات کے معیار میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا ہے۔
-
چذابہ بارڈر پر غیر ملکی زائرین کی رفت و آمد جاری
اس سال غیر ملکی زائرین ایران عراق کی چذابہ سرحد سے اربعین حسینی کے لئے عراق داخل ہورہے ہیں۔
-
سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دی جائے گی
گورنر سندھ مراد علی شاہ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے اتفاق کیا کہ اس سال سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دی جائے گی، یہ بسز اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک جائیں گی۔