مہر نیوز کے رپورٹر کے مطابق، عراق کے ساتھ اس سلسلے میں ہم آہنگی کی گئی ہے تاکہ غیر ایرانی اور غیر مقیم زائرین کے ساتھ ساتھ ایران کی شمال مغربی سرحدوں سے ملک میں داخل ہونے والے زائرین مثلاً ترکی اور آذربائیجان کے زائرین بھی چدابہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو سکیں۔
اس سال غیر ملکی زائرین ایران عراق کی چذابہ سرحد سے اربعین حسینی کے لئے عراق داخل ہورہے ہیں۔
News ID 1918662
آپ کا تبصرہ