غیر ملکی زائرین
-
غیر ملکی زائرین صرف چذابہ سے عراق داخل ہو سکیں گے، ایرانی وزیر داخلہ
واحدی نے کہا کہ اس سال اربعین کے دوران غیر ملکی زائرین کے لیے چذابہ بارڈر معین کیا گیا ہے اور اس سرحد پر زائرین کی نقل و حرکت کے لئے کافی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
چذابہ بارڈر پر غیر ملکی زائرین کی رفت و آمد جاری
اس سال غیر ملکی زائرین ایران عراق کی چذابہ سرحد سے اربعین حسینی کے لئے عراق داخل ہورہے ہیں۔
-
شلمچہ بارڈر پر 6,200 سے زائد زائرین کو طبی خدمات کی فراہمی
آبادان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی اربعین ہیڈ کمیٹی کے سیکرٹری نے شلمچہ کراسنگ میں حاج قاسم سلیمانی ہیلتھ کیئر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سینٹر میں 6,248 عازمین کو طبی خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی اہل سنت کردستان کے لئے باعث افتخار ہے، ایرانی اہل سنت عالم دین
رہبری ماہرین کونسل میں کردستان کے عوام کے نمائندے نے مہر نامہ نگار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ سنی علماء اور عمائدین، عوامی اور سماجی کارکنان سب زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لیے کردستان میں متحرک ہوگئے ہیں۔
-
عراق کے آستان حسینی کا شاندار اقدام؛ زائرین کے آرام کے لیے بارڈر پر استراحت گاہوں کا قیام
حرم امام حسین علیہ السلام نے عراق جانے والے زائرین کی سہولت کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کا میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی انتظام
ایرانی کی وزارت محنت اور سماجی بہبود کے وزیر کے خصوصی نمائندے نے میرجاویہ بارڈر (سیستان اور بلوچستان کی سرحد) پر پاکستانی زائرین اربعین کے استقبال کے لیے اس وزارت کی خصوصی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
اربعین کے دوران داعش پر 5 کاری ضربیں لگائیں، الحشد الشعبی
عراق کی الحشد الشعبی فورسز کے ایک رہنما نے تاکید کی کہ اربعین حسینی (ع) کے دوران ان فورسز نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش پر 5 بڑی اور کاری ضربیں لگائیں۔
-
اربعین مارچ کے حوالے سے عراقی وزارت داخلہ اور گورنر کربلا کے اظہارات
رواں سال اربعین کا اجتماع تاریخ کی سب سے بڑی زیارت تھی، گورنر کربلا
سکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں عراق کے وزیر داخلہ اور کربلا کے گورنر نے عراقی سرحدی گزرگاہوں سے زائرین کی آمد کے اعداد و شمار کا ذکر کیا۔