مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا اور اس کے بعد انہوں نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔
عراقی وزیراعظم اپنے دورے کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مسعود پزشکیان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کے بعد مشہد پہنچے ہیں۔
آپ کا تبصرہ