ایکسپو
-
روس، ایٹم ایکسپو 2025 میں ایران کی جوہری مصنوعات اور کامیابیوں کے چرچے
ایرانی ایٹمی توانائی کے ادارے نے ماسکو میں منعقدہ عالمی جوہری نمائش میں جوہری طب، زراعت، الیکٹرانکس اور جدید ٹیکنالوجی کی نمایاں مصنوعات پیش کیں، جنہیں بین الاقوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
-
ایران انوٹیکس 2025، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی
ایران میں انوٹیکس 2025 نمائش کے دوران اعلیٰ حکام کی موجودگی میں ملک کی پانچ اعلیٰ ترین تکنیکی مصنوعات کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
ایران ایکسپو 2025، دوسو غیر ملکی کمپنیوں کی پرجوش شرکت
ایران ایکسپو 2025، ملک کی سب سے بڑی تجارتی نمائش کے طور پر، تہران میں جاری ہے جہاں دو سو سے زیادہ غیر ملکی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
-
ایران ایکسپو 2025 ء میں 2500 غیر ملکی تاجر شرکت کریں گے
ایران ایکسپو کے پیر سے شروع ہونے والے ساتویں شو میں 100 سے زیادہ ممالک کے 2500 سے زائد تاجر شرکت کریں گے۔
-
کیش ایکسپو 2025 میں پاکستان کی شرکت
تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ کیش ایکسپو 2025 میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا اور اس ایکسپو میں پاکستان کی تجارتی ترقی، ثقافتی ورثے اور سیاحت کے متنوع مواقع کی متحرک صلاحیتوں کی نمائش کی۔