پوپ فرانسس
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات
ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات شریک تھے۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری+ تصاویر، ویڈیو
ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی رہنماؤں اور دیگر شریک ہیں۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات، عالمی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ادا کی جائیں گی، جس میں 170 ممالک کے نمائندے اور ہزاروں شہری شریک ہوں گے۔
-
ویٹیکن، ایرانی مندوب کا پوپ کی وفات پر اظہار تعزیت، یادگاری دفتر پر دستخط کئے
جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے ویٹیکن کے دائمی دفتر میں حاضری کے دوران پوپ کی وفات کے یادگاری دفتر پر تاثرات قلمبند کئے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پوپ فرانسس کون تھے؟ رہبر انقلاب کو پیغام بھیجنے سے لے کر آخری وصیت تک
88 سالہ پوپ کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
صدر پزشکیان کا پوپ کے نام تہنیتی پیغام
ایرانی صدر نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کے نام ایک مبارکبادی پیغام میں مظلوم فلسطینیوں کی سلامتی، امن اور آزادی کے حصول کے لیے موثر اقدامات کی امید ظاہر کی۔