رمضان
-
ماہ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما۔۔۔
-
تبریز میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایرانی شہر تبریز میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
ماہ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے اس میں میرے گناہ کو معاف اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے اے سب سے زیادہ سننے والے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے بیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے۔۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے انیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے سترہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما۔
-
ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے پندرہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما اور اس میں دلدادہ لوگوں جیسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی اعلیٰ حکام ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی مناسبت سے آج سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ملاقات کریں گے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیرہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما۔۔۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے
-
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔۔
-
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی
ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر بھارتی وزیر اعظم مودی اور کانگریس کے اہم لیڈران نے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔
-
سب سے طویل اور مختصر وقت کے روزے کس ملک میں ہوں گے
روزے کے دورانیے کی طوالت اور اختصار کی بنیادی وجہ سورج ہے جب کہ کچھ ممالک جیسے الاسکا اور گرین لینڈ وہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا اس لیے ان ممالک کے روزہ داروں کے خصوصی اجازت ہے کہ وہ ایک اک وقت مقرر کرلیں یا سحر و افطار مکہ کے حساب کریں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج کچھ ہی دیر بعد محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔
-
رمضان المبارک کامہینہ مسلمانوں کے لئے ایک بے بدل الٰہی تحفہ ہے،سربراہ انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ رمضان المبارک کی آمد پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کی مبارکباد پیش کی۔
-
بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کا چاند ہندوستان میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔
-
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
-
رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
رمضان میں غریب طبقے کے مسائل کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستانی وزیرِ اعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں غریب و متوسط طبقے کے مسائل کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں رمضان المبارک کے سلسلے میں خاص اہتمام
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں رمضان المبارک کے سلسلے میں خاص اہتمام کیا جاتا ہے ، مسلمان اس مہینے میں روزہ رکھنے کے علاوہ نماز اور دیگر عبادات کے سلسلے میں بھی خاص اہتمام کرتے ہیں۔
-
شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت کے شاندار مناظر
رمضان المبارک میں ہر روز تہران میں شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں۔
-
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا
اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ ۔
-
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں شمار فرما۔