19 مارچ، 2025، 3:23 AM

ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا

ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے۔۔

اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنےوالے۔

News ID 1931210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha