20 مارچ، 2025، 9:33 AM

یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون تباہ

یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون تباہ

یمنی فوج نے ملکی سرحدی چ خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔

مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی فوج نے اس نوعیت کے طیاروں کو تباہ کیا ہے۔

گذشتہ سال نومبر میں یمنی فوج نے اسی ماڈل کا ایک اور MQ-9 ڈرون الجوف کے شمال مشرقی علاقے میں مار گرایا تھا۔

News ID 1931242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha