ڈرون
-
حزب اللہ کا 300 ڈالر والا ڈرون اسرائیل کے لیے بڑا خطرہ بن گیا، گارڈین
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے کم قیمت فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرونز نے اسرائیلی فوج کو بے بس کر دیا
ایک اسرائیلی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ حزب اللہ کے فائبر آپٹک سے چلنے والے ڈرونز اسرائیلی فوج کی آپریشنل صلاحیت کو محدود کر رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے نیا چیلنج بن گئے
فائبر آپٹک سے کنٹرول ہونے والے حزب اللہ کے کم لاگت ڈرون اسرائیل کے جدید الیکٹرانک جنگی نظام کو غیر مؤثر بنا کر جنوبی لبنان میں طاقت کا توازن بدل رہے ہیں اور اسرائیلی فوج کے لیے ایک نیا اور سنجیدہ خطرہ بن گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرونز نے تباہی مچا دی، اسرائیل کا دفاعی نظام ناکارہ
حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرونز اسرائیل کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں جن کا پتہ لگانا انتہائی مشکل ہے۔
-
غرب اردن اور غزہ میں حزب اللہ کے خصوصی ڈرون پہنچنے کا خوف، تل ابیب پریشان
صہیونی اخبار کے مطابق تل ابیب کو اس بات پر شدید تشویش لاحق ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروہ غزہ اور مغربی کنارے میں حزب اللہ کے مخصوص "فائبر آپٹک" خودکش ڈرونز استعمال کرسکتے ہیں۔
-
-
ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت اب بھی برقرار ہے، امریکی اعلی عہدیدار کا اعتراف
امریکی دفاعی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں میزائل اور حملہ آور ڈرون موجود ہیں جو علاقے میں امریکی افواج کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیلی فوج کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گئے، صہیونی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرونز اب اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا اور پیچیدہ خطرہ بن چکے ہیں۔
-
ایران کی فضاؤں میں سینکڑوں امریکی ڈرونز تباہ ہوئے، امریکی میڈیا
سی بی ایس نیوز کے مطابق ایران کے فضائی دفاع سے جھڑپوں کے دوران امریکہ کے متعدد جدید ترین 24 MQ‑9 ریپر سمیت سینکڑوں ڈرون تباہ ہوگئے۔
-
ایرانی ڈرونز کا شدید حملہ، اہم اور اسٹرٹیجک اہداف نشانہ بن گئے، صہیونی میڈیا
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے سینکڑوں ڈرونز اہم اور حساس مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، جس سے دفاعی نظام کی افادیت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
-
ایران کے مختلف علاقوں میں دشمن کے مزید 3 جدید ڈرون تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک کے مغرب، جنوب اور جنوب مغربی علاقوں میں دشمن کے متعدد جدید ڈرونز کو کامیابی سے مار گرایا گیا۔
-
اسرائیل نے مشکوک ہدف کے شبہ میں اپنا ہی ڈرون مار گرایا
صیہونی ریاست کے فضائی دفاعی نظام نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک مشکوک ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل داغے، جس کے بارے میں بعد میں انکشاف ہوا کہ وہ اسرائیلی فوج کا اپنا ہی ڈرون تھا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ
ابابیل ڈرون؛ ایرانی بغیر پائلٹ فضائی طاقت کی بنیاد اور آزمودہ اثاثہ
ابابیل-3 ایران کی مرحلہ وار ڈرون ٹیکنالوجی کی علامت ہے، جو شناسائی، نگرانی اور دفاعی مشنز میں مؤثر کردار ادا کرتے ہوئے کم خرچ اور قابل اعتماد دفاعی ڈھانچے کے طور پر اپنی اہمیت ثابت کرچکا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کا شاہد-136 ڈرون، کم خرچ مگر مؤثر ہتھیار، عالمی طاقتوں کے لیے نیا چیلنج
ایران کا شاہد-136 ڈرون اپنی کم قیمت اور مؤثر صلاحیتوں کے باعث عالمی جنگی حکمت عملی کو نئی سمت دے رہا ہے۔
-
امریکہ بھی ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کی برتری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی ڈرون کی کاپی تیار کرکے ایرانی ٹیکنالوجی کی برتری کا عملی طور پر اعتراف کررہا ہے۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران ہمسایہ ممالک سے ڈرونز کی دراندازی، بارڈر پولیس نے شکایت درج کرا دی
جنرل احمد علی گودرزی کے مطابق 12 روزہ جنگ کے دوران غیر ملکی ڈرونز ایرانی حدود میں داخل ہوئے، سرحدی محافظوں نے شکایت درج کرادی۔
-
ایران، جاسوسی پر بھاری سزائیں، شہری ڈرونز کے استعمال پر قانون سازی مکمل
ایران نے قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے جاسوسی اور ڈرونز کے قوانین کو سخت کرتے ہوئے قانونی فریم ورک کو مضبوط بنانے کا اعلان کردیا۔
-
یمنی ڈرون حملے نے اسرائیلی فضائی دفاع پول کھول دیا، فلسطینی مزاحمتی گروہ
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون حملے نے اسرائیلی فضائی دفاع سمیت پورے فوجی اور انٹیلی جنس نظام کی کمزوری کو واضح کردیا ہے۔
-
لبنان کے قصبے برجہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ+ ویڈیو
اسرائیلی ڈرون نے لبنان کے قصبے برجہ میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملے کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار پہنچ گئے۔
-
ایرانی ڈرون نے اسرائیل کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا دفاعی نظام تباہ کر دیا
ایرانی ڈرون طیاروں نے صہیونی حکومت کا طویل فاصلے تک مارکرنے والا دفاعی نظام تباہ کردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے نئے خودکش ڈرون "شاہد 107" کی رونمائی کردی
سپاہ پاسداران انقلاب نے نئے اور جدید ترین خودکش ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ کر دیے گئے، ایران
ایرانی اعلی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دس اسرائیلی ڈرون گرا دیے ہیں۔