29 مئی، 2024، 10:33 PM

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو

فلسطینی مزاحمتی فورسز غزہ جنگ میں امریکہ اور یورپ کی کھلی حمایت سے جنگی جارحیت کا ارتکاب کرنے والی تل ابیب رجیم کے خلاف میدان جنگ میں پوری استقامت کے ساتھ لڑ رہی ہیں۔

 فلسطینی فورس سرایا القدس نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی رجیم کے حملہ آور کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کی فوٹیج جاری کر دی ہے۔

News ID 1924382

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha