فلسطینی مزاحمتی فورسز
-
فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، مزید 12 صیہونی فوجی ہلاک
حماس کے عسکری ونگ القسام نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوجیوں کو ہلاک جب کہ ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی فوجی مرکز پر مارٹروں سے حملہ+ ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی مغربی کنارے اور غزہ میں جارح صیہونی فوج کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی اہم کاروائی، صیہونی آرمی چیف ہلاکت سے ایک قدم کے فاصلے پر
ایک عبرانی اخبار نے شمالی غزہ میں صیہونی آرمی چیف کو نشانہ بنانے کے لئے القسام فورسز کی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی سنائپرز صیہونی فوجیوں کا شکار کرنے لگے+ ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے اظہار یکجہتی
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حملے کی شدید مذمت کی اور اسے جعلی رجیم کی شکست اور خوف کی علامت قرار دیا۔
-
بحیرہ مردار کے قریب صیہونی فوج کے خلاف کارروائی، مزاحمت ابھی زندہ ہے، فلسطینی تحریکیں
فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے بحیرہ مردار کے قریب صیہونیت مخالف کاروائی کو غاصب رجیم کے جرائم کے خلاف معمول کا انتقامی ردعمل قرار دیا۔
-
اشدود آپریشن صیہونی جارحیت پسندوں کے جرائم کا فطری ردعمل ہے، فلسطینی مزاحمت
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اشدود شہادت پسندانہ کارروائی کو فلسطین اور لبنان میں غاصب رجیم جرائم کا ایک فطری ردعمل قرار دیا۔
-
شمالی غزہ میں مزاحمت کی صیہونی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں، متعدد اسرائیلی ہلاک
مزاحمتی فورسز کی غزہ کے شمال میں غاصب صیہونیوں کے ساتھ شدید جھڑپ جاری ہے اور صہیونی فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اپنے ہلاک شدگان اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
-
غزہ: فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صہیونیوں کو متعدد حملوں کا نشانہ بنایا + ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صہیونی فوج کے خلاف کئی حملے کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی فورسز غزہ جنگ میں امریکہ اور یورپ کی کھلی حمایت سے جنگی جارحیت کا ارتکاب کرنے والی تل ابیب رجیم کے خلاف میدان جنگ میں پوری استقامت کے ساتھ لڑ رہی ہیں۔
-
غزہ جنگ کے دو سو پینتیسویں روز بھی مزاحمتی فورسز کی کارروائیاں جاری
آج غزہ جنگ کے 235ویں دن بھی فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی رجیم کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں۔
-
مزاحمت کوئی نعرہ یا حربہ نہیں، بلکہ حکمت عملی کا نام ہے، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
تہران میں مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے واضح کیا کہ مزاحمت کوئی نعرہ یا حربہ نہیں ہے بلکہ حقیقی اصولوں پر مبنی ایک آئیڈیل حکمت عملی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا رفح کراسنگ کے انتظامی کنٹرول کی برقراری پر زور
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی بیرونی فریق کی جانب سے رفح کراسنگ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
-
چین کی میزبانی میں فلسطینی الفتح اور حماس کے درمیان مشاورت
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ نے حال ہی میں حماس اور فتح تحریکوں کے درمیان مشاورت کی میزبانی کی ہے۔
-
برطانیہ یا کسی دوسرے ملک کو فوجی مداخلت سے خبردار کرتے ہیں، فلسطینی مزاحمتی فورسز
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں کسی بھی بیرونی طاقت کی موجودگی کے بارے میں سختی سے خبردار کرتے ہوئے بھرپور جوابی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ: النصیرات کیمپ میں شدید جھڑپ/سرایا القدس کے صیہونی بستی سیدیروت پر راکٹ حملے
خبر رساں ذرائع نے غزہ کے النصیرات کیمپ کے شمال میں فلسطینی مزاحمتی فورسز اور قابض افواج کے درمیان شدید لڑائی اور صیہونی بستی سدیروت پر سرایا القدس کے راکٹ حملے کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی فورسز ایک اور اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب، ذرائع
فلسطینی فورسز نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
غزہ،مزاحمتی فورسز کے قابض فوج پر تباہ کن حملے
مزاحمتی فورسز نے غزہ کے مرکز پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے جواب میں زبردست کاروائیاں کی ہیں۔
-
غزہ: مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید تصادم
فلسطینی ذرائع نے غزہ شہر میں مزاحمتی فورسز اور غاصب صیہونی افواج کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز کی خان یونس میں صیہونی حملہ آوروں کے ساتھ شدید جھڑپ
فلسطینی ذرائع نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاع دی۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز کے قابض صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
غزہ کی پٹی میں مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غزہ، قابض صیہونی فوج مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پسپا
مزاحمتی فورسز نے غزہ کے خان یونس اور البرج کیمپ میں صیہونی فوج کے ساتھ جاری شدید جھڑپوں میں قابض صیہونیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا تفصیلات لے آیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں غزہ کی پٹی کے جنوب اور مرکز میں ہونے والی لڑائیوں میں کل مارے گئے 8 اسرائیلی فوجی افسروں اور فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصاویر اور تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی استقامت جاری، صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ
غزہ کے مقامی ذرائع نے خان یونس کے علاقوں میں مزاحمتی فورسز اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمت فورسز کے تل ابیب پر راکٹ حملوں کی خبر دی۔
-
فلسطینی مزاحمت کے صیہونی بستی میگین پر شدید حملے
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں صہیونی بستی ماگین کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کا پلڑا بھاری، پانچ ہزار اسرائیلی فوجی زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کا اعتراف کیا۔
-
غزہ میں مزاحمتی فورسز کے راکٹ حملے، دو صہیونی کمانڈرز ہلاک
عبرانی ذرائع نے غزہ جنگ کے دوران مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں غاصب رجیم کے دو دیگر فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر خبردار کیا
فلسطین کے مزاحمتی گروپوں نے غاصب اسرائیلی حکومت کو غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بارے میں خبردار کیا۔
-
آسٹریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
آسٹریا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی سفارت خانے اور یورپی یونین کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔