13 مئی، 2024، 11:34 AM

اسرائیلی ایف 16 طیارہ، حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام+ ویڈیو

اسرائیلی ایف 16 طیارہ، حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام+ ویڈیو

لبنانی شہریوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں لی گئی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کا F-16 لڑاکا طیارہ مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف پرواز کرنے والے حزب اللہ کے ایک ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔

مہر نیوز کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کی ڈرون ٹیکنالوجی نے غاصب رجیم کے جدید ایف 16 طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 

پورٹ کے مطابق لبنانی شہریوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں لی گئی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کا F-16 لڑاکا طیارہ مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف پرواز کرنے والے حزب اللہ کے ایک ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔

News ID 1923907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha