اسرائیلی جہاز
-
یمن نے اسرائیلی بحری جہاز اور آئل ٹینکر کو براہ راست نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔
-
اسرائیلی ایف 16 طیارہ، حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام+ ویڈیو
لبنانی شہریوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں لی گئی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کا F-16 لڑاکا طیارہ مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف پرواز کرنے والے حزب اللہ کے ایک ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔
-
ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا+ ویڈیو
پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔
-
بھارت کے ساحل پر ایک اسرائیلی جہاز کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن نے اطلاع دی ہے کہ بھارت کے ساحل پر اسرائیلی تجارتی جہاز پر ڈرون حملے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔