1 مارچ، 2025، 4:54 PM

ایران نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا، ویڈیو جاری

ایران نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا، ویڈیو جاری

ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسرائیلی رژیم کے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسرائیلی رژیم کے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

 مقامی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ ایرانی بحری ہے خلیج فارس کے پانیوں میں ایک اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ تاہم اس حوالے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق، MSC Aries نامی ایک بحری کنٹینر کو رواں سال 13 اپریل کو ایرانی بحریہ کے خصوصی دستوں نے آبنائے ہرمز کے قریب ہیلی برن آپریشن کے ذریعے قبضے میں لیا تھا۔

یاد رہے پرتگالی پرچم والے اس جہاز کو زوڈیاک کمپنی چلاتی ہے جو ایال عوفر نامی صیہونی ٹائیکون کی ملکیت  ہے۔

News ID 1930794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha