قبضہ
-
غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطین سے قبضہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کی صورت حال کو خوفناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی علاقوں سے قبضے کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔
-
کشتیوں پر قبضے کی صورت میں موثر انداز میں جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی اعلی عہدیدار نے انتباہ کیا ہے کہ ایرانی کشتیوں پر قبضے کی صورت میں موثر انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
لبنانی وزیر خارجہ:
سرحد پر غاصب صیہونی حکومت کا قبضہ روکنا ہوگا؛ حزب اللہ کے خیمے سرحدی سکیورٹی کے لئے ہیں
حالیہ ہفتوں میں لبنان کے سرحدی علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوجی سرگرمیوں کے خلاف لبنان کے عوام اور فوج کے ردعمل کے ساتھ حزب اللہ نے جوابا الغجر کے علاقے کے گرد دو خیمے نصب کئے ہیں جس سے غاصب صیہونی حکومت اور فوجی حکام میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔