پاراچنار
-
پاراچنار میں بھی اشیائے خوردونوش کی شدید قلت کا سامنا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا صبر ہی انہیں لے ڈوبے گا، عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
-
پاراچنار میں غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنارپریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔
-
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔
-
پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
سربراہ مجلس علمائے ہند نے کہا کہ پاراچنار اور غزہ میں جاری قتل عام انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کی شہادت ناقابل قبول ہے۔
-
ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ایم این اے انجینئرحمید حسین
ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔
-
لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل
لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔
-
کرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجاناصر عباس نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سندھ کے تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان کر دیا
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دھرنے کے پرامن شہریوں پر تشدد کر کے اپنی آمرانہ سوچ کی عکاسی کی ہے۔
-
جب تک پارا چنار میں دھرنا جاری ہے ہم بھی جاری رکھے گے، علامہ حسن ظفر نقوی
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صبح سویرے ہمارے لوگوں پرسندھ پولیس نے دھاوا بول دیا اور خواتین اور بچوں پر ڈنڈے برسائے گئے۔ جب تک پارا چنار میں دھرنا جاری ہے ہم بھی جاری رکھیں گے، ہمیں کچل ڈالو ہم نہیں جھکیں گے۔
-
کراچی میں دھرنوں پر پولیس کا دھاوا، نمایش چورنگی دھرنے سے علماء کی اہم پریس کانفرنس+ ویڈیو
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کراچی میں جاری احتجاجی دھرنے پولیس کے ذریعے ختم کرانے پر ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا ہے کہ ’یہ دھرنا جاری رہے گا۔
-
ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا وزیر اطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس پر رد عمل
انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری صاحبہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر تنقید سے پہلے شہباز شریف کو باور کروائیں وہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں۔
-
پاراچنار کے راستوں کی بندش قابل مذمت، فوری کھولے جائیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے پارا چنار کے راستوں کی بندش مذمت کرتے ہوئے انہیں کھلوانے کا مطالبہ کیا اور شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔
-
کراچی پولیس چیف کی دھمکی، آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں
آئی جی کراچی نے پاراچنار کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے لئے دیے گئے دھرنوں کے حوالے سے کہا کہ کوشش ہے کہ آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں، جو سڑکوں سے نہیں ہٹے گا تو پھر قانون کے مطابق اسے ہٹائیں گے۔
-
ضلع کرم کی ناامنی تخلیقی ہے وہاں کوئی شیعہ سنی جنگ نہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ راستے بند کر کے دباو ڈالا جا رہا ہے کہ ہماری مرضی کے پیپر پر دستخط کرو، ریاستی رٹ کو نہ ماننے والے دہشت گردوں اور عام شہریوں کو ایک نظر سے مت دیکھو، ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ٹل پارہ چنار روڈ کو کھولا جائے۔
-
ہم مظلوم ضرور ہیں لیکن کمزور نہیں ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
وائس چئیرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اس ظلم کیخلاف تاحال مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے پورے پاکستان کی سڑکوں کو بند کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
پاراچنار تکفیریوں کے محاصرے میں، پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
وہابی تکفیریوں کی جانب سے پاراچنار کے مسلسل محاصرے اور شہریوں کو شدید مشکلات کے پیش نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے ہورہے ہیں جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں مسلسل بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
-
ملت جعفریہ پاکستان پاراچنار میں جاری دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ اگر کرم کا راستہ انسانی بنیادوں پر فوری کھولنے اور کم ازکم ادویات، غذائی اجناس اور ایندھن کی ترسیل یقینی نہیں بنایا گیا تو ملت جعفریہ دنیا بھر میں احتجاج کے ساتھ انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگی۔
-
پارا چنار میں راستوں کی بندش ، ادویات کی قلت ،50 بچے جاں بحق
پاکستانی میڈیا کے مطابق راستوں کی بندش سے علاج نہ ملنے سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
پاکستان افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاراچنار شہر میں اشیائے خور و نوش، ادویات، تیل، لکڑی اور ایل پی جی کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔
-
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے سبب تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے ہیں۔
-
پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید
پاراچنار کے عوام ادویات اور خوراک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ کئی معصوم بچے مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
شیعہ قوم نے ہر زمانے میں قربانی دی ہے، علامہ عارف واحدی
شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی کہا کہ تاریخ میں کسی ظالم نے شیعہ قوم کو شکست نہیں دی، پاراچنار میں بھی دشمن کو شکست ہوگی۔
-
شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاراچنار میں مظلوم شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، بین الاقوامی صہیونزم کی مذموم سازش
دشمن مخصوصا صہیونی عناصر فلسطین اور لبنان کے بعد دوسرے ممالک میں بھی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں جس کے لئے تکفیری عناصر کو آلہ کار بنایا جارہا ہے۔
-
پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکفیریوں نے نہتے شہریوں پر حملہ کرکے دنیا کے سامنے اپنا وحشتناک اور قبیح چہرہ عیاں کردیا ہے۔
-
پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ
پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کی مہر نیوز سے گفتگو:
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایف سی کی جگہ کرم ملیشیا کو تعیینات کیا جائے
ضلع کرم سے ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کہا ہے کہ کرم ایجنسی کا روڈ محفوظ کیا جائے اور غیر مقامی افراد کی جگہ روڈ کی سیکورٹی مقامی اہلکاروں کے حوالے کی جائے۔
-
ایران اور پاکستان مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔
-
کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملہ، ایرانی سفارت خانے کی مذمت
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت
ایرانی صدر پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔