27 نومبر، 2024، 8:52 PM

شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں جن میں خواتین اور بچوں کی المناک شہادت پر، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف، امت مسلمہ اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

News ID 1928431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha