شیخ زکزاکی
-
دنیا کی کسی بھی طاقت میں "انقلاب اسلامی" کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، شیخ زکزاکی
نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پائے گا اور ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے راستے پر چلنا ہر مسلمان و آزادی پسند انسان پر واجب ہے، شیخ زکزاکی
شہید قاسم سلیمانی کے راستے پر چلنا ہر مسلمان و آزادی خواہ انسان پر واجب ہے۔
-
شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی
انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔
-
زاریا کے حادثے کے شہداء کی تعداد 1000 سے زائد / نائجیریا کی حکومت اسلامی انقلاب سے خوفزدہ ہے
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔
-
شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر
اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کا اعلامیہ جاری
شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ دنیا بھر، عالم اسلام اور دنیائے تشیّع کے تمام حریت پسند اور خاص طور پر ایرانی عوام جانتے ہیں کہ نائجیریا کی اعلی عدالت نے شیخ زکزاکی کو تمام بےبنیاد الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔
-
نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا
نائجیریا کے عدالت عظمیٰ نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات سے باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
-
سہیلہ زکزاکی :
شیخ زکزاکی کی مزید نظربندی کا کوئی جواز نہیں
شیخ زکزاکی کی صاحبزادی سہیلہ زکزاکی نے کہا کہ شیخ زکزاکی کی مزید نظر بندکی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ انھیں رہا کردیا جائے۔
-
شیخ زکزاکی عالم اسلام کے زندہ شہید ہیں
قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے ایرانی وزارت خارجہ پر شیخ زکزاکی کے بارے میں سنجدیہ اقدام پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ زکزاکی عالم اسلام کے زندہ شہید ہیں۔