22 فروری، 2025، 1:57 PM

سید مقاومت کی تشییع جنازہ، شیخ زکزاکی کی بیروت آمد

سید مقاومت کی تشییع جنازہ، شیخ زکزاکی کی بیروت آمد

نائیجریا کے معروف عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائیجریا کے معروف عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔

حزب اللہ نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اتوار 23 فروری کو ہوگی۔

دنیا کے مختلف ممالک سے سیاسی اور غیر سیاسی وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1930566

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha