23 فروری، 2025، 8:36 AM

بیروت، شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، عوام کا جم غفیر+ویڈیو

بیروت، شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، عوام کا جم غفیر+ویڈیو

شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے عوام کی بڑی تعداد بیروت میں جمع ہورہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نامہ نگار کے مطابق، شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا قریب ہونے کے ساتھ بیروت میں لبنان اور بیرون ممالک سے مقاومت کے حامیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

متعدد ممالک سے سیاسی اور غیر سیاسی وفود بیروت پہنچ رہے ہیں۔

News ID 1930586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha