23 فروری، 2025، 8:28 AM

شہید مقاومت کی تشییع جنازہ، بیروت ائیرپورٹ پر رش، 50 پروازوں کی آمد

شہید مقاومت کی تشییع جنازہ، بیروت ائیرپورٹ پر رش، 50 پروازوں کی آمد

شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کے لئے مختلف ممالک سے وفود کی آمد کے ساتھ بیروت ائیرپورٹ پر رش بڑھ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج 23 فروری کو ادا کی جائے گی۔

بیروت میں ہونے والی تشییع جنازہ میں دنیا کے مختلف ممالک سے وفود اور مقاومت کے حامی شرکت کررہے ہیں۔

رفیق حریری بین الاقوامی ائیرپورٹ پر بیک وقت 50 بین الاقوامی پروازوں کی آمد سے رش بڑھ گیا ہے۔ مسافرین کے ہاتھوں میں شہید حسن نصراللہ کی تصاویر اور مقاومت کے جھنڈے تھے۔

News ID 1930584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha