شیخ ابراہیم زکزاکی نائجیریا
-
شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی سے شیخ ابراہیم زکزاکی کی ملاقات
آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔
-
تہران یونیورسٹی میں شیخ زکزاکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند دینے کی تقریب
ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔
-
تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند
ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو
تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔
-
نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے۔